Ebook: کلیسیائیں قائم کرنا
Author: Dag Heward-Mills
- Tags: Religion & Spirituality, Nonfiction, REL108010
- Year: 2018
- Publisher: Dag Heward-Mills
- Language: Urdu
- epub
ہم جانتے ہیں کہ کلیسیائی نشو و نما کا حصول مشکل بلکہ کٹھن ہے۔ ہر ایک پاسبان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی کلیسیا بڑھے اور ترقی کرے۔ یہ کتاب کلیسیائی نشو ونما سے متعلق آپ کے سوالات کا جواب ہے۔
اس کتاب کے مطالعہ سے آپ سمجھیں گے کہ کس طرح مختلف چیزیں کلیسیائی نشو و ونما اور ترقی کے لئے باہم مل کر کام کرتی ہیں۔عزیز پاسبان جیسے جیسے اس کتاب کی باتیں اور مسح آپ کے دل میں اُترتا جائے گا،تو پھر آپ اُس کلیسیائی نشو و نما کا تجربہ حاصل کرنا شروع ہو جائیں گے جس کے لئے آپ ایک عرصہ سے دُعا کرتے چلے آرہے ہیں۔
Download the book کلیسیائیں قائم کرنا for free or read online
Continue reading on any device:
Last viewed books
Related books
{related-news}
Comments (0)